Wednesday 13 August 2014

خوشحال سندھ کے غلام کسان.....سیتا ڈی داس —





خوشحال سندھ کے غلام کسان
یہ لوگ سندھ کے اصل وارث اور سندھ کی زراعت میں ریڑہ کی ہڈی کی حیسیت رکھنے کے باوجود جاگیرداروں کی غلامی میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ جن کے بنیادی حقوق پر آج تک کسی سیاسی پارٹی نے دھیان نہیں دیا جس کی وجہ سے اِن کی زندگی بہت ہی مشکل سے کٹتی ہے۔
ہماری درخواست ہے اُن لوگوں سے جو سندھ کو خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں پلیز، آگے آؤ اور اِن کے بنیادی حقوق کے لئے آواز اُٹھاکر اپنا اپنا فرض ادا کرو۔
سیتا ڈی داس —


0 comments:

Post a Comment